RSS

…مردانگی

05 Oct

ہم مردوں کو  ’’مردانگی خاک میں ملنے کاڈر‘‘، بسا (یا شایدبیشتر)اوقات ’’خدا کے ڈر‘‘ سے تجاوز کرنے لگتا ہے۔ جب پودے کو لگاتار اس کی ضرورت کےمطابق پانی نہ دیا جائے تو اس کی ٹہنیاں اکڑنے لگتی ہیں اور بلاآخر وہ اکڑ کے سکرتے سکرتے ٹوٹ جاتی ہیں۔ بالکل اسی طرح خدا سے دوری ہم میں مردانگی خاک میں ملنے کےڈرکو خوف خدا پر حاوی کر دیتی ہیں اور ہم بھی اکڑتے جاتے ہیں، سوکھی ٹہنی کی مانند باظاہر سخت مگر روحانی و ذہنی طور پربہت کمزور ہوتے چلے جاتے ہیں۔ اور پھر جیسے اکڑی ٹہنی کو مخض ایک انگلی کا مڑور تور دیتا ہے  بالکل اسی طرح اکڑا ہوا مرد ایک مڑور ہی کی مارہوتا ہے۔ وہ بھی سوکھ سوکھ کے ریزہ ریزہ ہوجاتا ہے اور بلاآخر خاک ہی اس کا مقدرٹھرتی ہے۔ پھر وہ بھی خاک میں مل جاتا ہے اور اس کی مردانگی بھی۔ ۔ ۔

 

 
Leave a comment

Posted by on October 5, 2012 in Urdu Corner

 

Tags: ,

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
%d bloggers like this: