RSS

بخل(قرآن کے مطابق)

18 Mar

 

جوکہ بخل کرتے ہوں اور دُوسرے لوگوں کو بھی بخل کی تعلیم کرتے ہوں اور وہ اس چیز کو پوشیدہ رکھتے ہوں جو الله تعالیٰ نے ان کو اپنے فضل سے دی ہیں اور ہم نے ایسے ناسپاسوں کے لئے اہانت آمیز سزا تیار کر رکھی ہے۔ (سورة النِّسَاء۳۷)

(4-Surah An-Nisa : Ayah 37)

 

اور ہرگز خیال نہ کریں ایسے لوگ جو ایسی چیز میں بخل کرتے ہیں جو الله تعالیٰ نے ان کو اپنے فضل سے دی ہے کہ یہ بات کچھ ان کے لیے اچھی ہوگی بلکہ یہ بات اُن کے لیے بہت ہی بُری ہے وہ لوگ قیامت کے روزطوق پہنادئیے جائیں گے اس کا جس میں انہوں نے بخل کیا تھا․ اور اخیر میں آسمانوں وزمین الله ہی کا رہ جائے گا ․اور الله تعالیٰ تمھارے سب اعمال کی پوری خبر رکھتے ہیں۔ (سورة آل عِمرَان ۱۸۰)

(3-Surah Al-E-Imran : Ayah 180)


سو جب الله تعالیٰ نے ان کو اپنے فضل سے(بہت سا مال) دے دیا تووہ اس میں بخل کرنے لگے (کہ زکوة نہ دی) اور (اطاعت سے)روگردانی کرنے لگے۔ (سورة التّوبَة ۷۶)

(9-Surah Al-Tawba : Ayah 76)

 


(خصوصی تعاون: سعدیہ اختر)

 
2 Comments

Posted by on March 18, 2011 in Quran-Urdu category

 

2 responses to “بخل(قرآن کے مطابق)

  1. Asma

    April 4, 2011 at 10:47 pm

    Allah hamein maqbool sakhawat sy nawazy ameen

     
  2. FD Sheikh

    April 18, 2011 at 2:54 pm

    Ameen

     

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
%d bloggers like this: